’داعش نے مجھے میری ہی تصویربھیجی ہے جسے دیکھ کر چیخ نکل گئی کیونکہ اس میں ۔ ۔ ۔‘ فحش فلموں کی معروف ترین اداکارہ نے ایسا انکشاف کردیا کہ ہرکسی کو ہلا کر رکھ دیا

’داعش نے مجھے میری ہی تصویربھیجی ہے جسے دیکھ کر چیخ نکل گئی کیونکہ اس میں ۔ ۔ ...
’داعش نے مجھے میری ہی تصویربھیجی ہے جسے دیکھ کر چیخ نکل گئی کیونکہ اس میں ۔ ۔ ۔‘ فحش فلموں کی معروف ترین اداکارہ نے ایسا انکشاف کردیا کہ ہرکسی کو ہلا کر رکھ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس ویگاس(نیوز ڈیسک)لبنانی نژاد امریکی لڑکی میا خلیفہ کو جب دنیا کی مقبول ترین فحش ادکارہ قرار دیا گیا تو مشرق وسطیٰ میں ان کے خلاف نفرت کا سیلاب امڈ آیا۔ انہیں طرح طرح کی دھمکیاں دی گئیں لیکن سب سے خطرناک دھمکی شدت پسند تنظیم داعش کی جانب سے سامنے آئی ہے، جس کا کہنا ہے ”ہم تمہارا سر قلم کرکے ہی دم لیں گے۔“

جسم فروش خاتون کے پاس جانے والا شخص گھر واپس آیا تو ساتھ ہی خاتون کا پیغام بھی آگیا، اس میں کیا لکھا ؟ پڑھتے ہی زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا، پل بھر میں سب کچھ تباہ ہوگیا
اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق میا خلیفہ نے داعش کی دھمکی کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ”مجھے دنیا کی خطرناک ترین شدت پسند تنظیم نے دھمکی دی ہے کہ وہ میرا سرقلم کرڈالیں گے۔ انہوں نے فوٹوشاپ کے ذریعے میری ایک تصویر تیار کی ہے جس میں میرا سرقلم کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے اور مجھے دھمکی دی ہے کہ میرے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوگا۔ یہ سب دیکھ کر میرے دل میں خیال آیا کہ سب کچھ چھوڑ کر اپنی جان کی فکر کروں، لیکن میں کمزوری نہیں دکھانا چاہتی۔ وہ یہی چاہتے ہیں کہ میںڈر جاﺅں اور بزدلی کا مظاہرہ کروں، لیکن میں ایسا نہیں کروں گی۔ میں ان کی دھمکیوں سے نہیں ڈروں گی۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -