خبر ایک نظر میں <<

مکھی نے اپنی ساتھی کی ہلاکت کا صدر اوباما سے بدلہ لے لیا

27 جنوری 2013 (12:29)
مکھی نے اپنی ساتھی کی ہلاکت کا صدر اوباما سے بدلہ لے لیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنی ساتھی کے خون کا بدلہ لینے کے لیے ایک نہایت تیز طراز مکھی نے دنیا کے طاقتور ترین شخص یعنی امریکی صدر اوباما کو چت کردیا۔ وائٹ ہاﺅس میں ہونیوالی تقریب میں سٹاک ایکسچینج کے سربراہ کی تقرری کا اعلان کرتے وقت ایک مکھی اوباما کے گرد منڈلانے لگی، صدر نے کئی بار اسے ہٹانے کی کوشش کی لیکن مکھی نے اس کا کوئی اثر نہ لیا۔ زچ ہو کر امریکی صدر یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ مکھیوں نے انہیں بہت تنگ کر رکھا ہے۔واضح رہے کہ 2009ءمیں امریکی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران ستانے والی مکھی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے تھے اور اب اُن کے دوسرے دور صدارت میں بھی مکھیوں نے اُن کا پیچھا نہ چھوڑا۔

مزید

بزرگی میں بھی میراڈونا نے گول کردیا
بزرگی میں بھی میراڈونا نے گول کردیا...
فرمانبردار نوجوان کیوں پیچھے رہ جاتے ہیں؟ سائنس نے بتادیا
فرمانبردار نوجوان کیوں پیچھے رہ جاتے ہیں؟ سائنس نے بتادیا...
شاہین ایئرلائنز کے طیارے میں خرابی، مسافر اتر گئے
شاہین ایئرلائنز کے طیارے میں خرابی، مسافر اتر گئے...
موبائل فون صارفین خبردار، کال کے بعد تمام میسج پیکج بھی ختم
موبائل فون صارفین خبردار، کال کے بعد تمام میسج پیکج بھی ختم ...

تبصرے