ائیرپورٹ پر 51لڑکیاں گرفتار، کسٹم اہلکار وں نے تلاشی لی تو اپنے جسم کے اندر انہوں نے کیا چیز چھپارکھی تھی؟ جان کر کسٹم اہلکار وں کے اپنے ہی چہرے شرم سے لال ہو گئے

ائیرپورٹ پر 51لڑکیاں گرفتار، کسٹم اہلکار وں نے تلاشی لی تو اپنے جسم کے اندر ...
ائیرپورٹ پر 51لڑکیاں گرفتار، کسٹم اہلکار وں نے تلاشی لی تو اپنے جسم کے اندر انہوں نے کیا چیز چھپارکھی تھی؟ جان کر کسٹم اہلکار وں کے اپنے ہی چہرے شرم سے لال ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سیﺅل (نیوز ڈیسک) جنوبی کوریا کے انچی¿ن انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر درجنوں خواتین اپنے جسم کے ایسے حصے میں سونا چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش کرتی پکڑی گئی ہیں کہ اسے سمگلنگ کی تاریخ کا شرمناک ترین واقعہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ 

ویب سائٹ ورلڈوائڈ وئیرڈ نیوز کی رپورٹ کے مطابق کسٹمز اہلکاروں نے ائیرپورٹ پر 51 مشکوک لڑکیوں کو روک کر ان کی تلاشی لی تو ایسا انکشاف سامنے آیا کہ بیچارے اہلکاروں کے بھی ہوش اڑ گئے۔ یہ لڑکیاں سونا سمگل کرنے والے ایک بین الاقوامی گینگ کا حصہ تھیں اور ان میں سے ہر ایک نے سونے کی پانچ ٹکیاں پاخانے کی جگہ اور پانچ ٹکیاں جسم کے پوشیدہ حصے میں چھپا رکھی تھیں ۔
کوریا کسٹم سروس کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں سمگلروں کے اکٹھے پکڑے جانے کا واقعہ پیش نہیں آیا اور نہ ہی کبھی خواتین کو سونے کی اتنی بڑی مقدار جسم کے پوشیدہ حصوں میں چھپائے ہو ئے پکڑا گیا ہے ۔ پکڑے گئے سونے کی مالیت 10کروڑ ڈالر (10 ارب پاکستانی روپے ) سے زائد بتائی گئی ہے ۔
سمگلر لڑکیاں جاپان اور چین سے سونا جسم میں چھپا کر لاتی تھیں اور جنوبی کوریا میں اسے 15 فیصد منافع پر بیچتی تھیں۔ جنوبی کوریائی حکام لڑکیوں کی سرپرستی کرنے والے گینگ کے متعلق مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -