15 سال کی نو عمر لڑکی اتنے بچوں کی ماں بن گئی کہ دیکھ کر انسان کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے

15 سال کی نو عمر لڑکی اتنے بچوں کی ماں بن گئی کہ دیکھ کر انسان کو اپنی آنکھوں پر ...
15 سال کی نو عمر لڑکی اتنے بچوں کی ماں بن گئی کہ دیکھ کر انسان کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک 15سالہ لڑکی حیران کن طور پر اس کم عمری میں 2بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مولی سائریگوس نامی میلبرن کی رہائشی یہ لڑکی پہلی بار 13سال کی عمر میں حاملہ ہوئی اور 14سال کی عمر میں ایک بیٹے کو جنم دیا جس کی عمر اس وقت 13ماہ ہے۔ ابھی پہلا بچہ ہی مناسب عمر کو نہیں پہنچ پایا تھا کہ اب اس نے دوسرے بچے کو بھی جنم دے دیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق اس کا شریک حیات آسکر ولکس نامی لڑکا ہے ۔ وہ بھی جب پہلی بار باپ بنا تو اس کی عمر 15سال تھی۔مولی اور آسکر ابھی اپنا ہائی سکول بھی شروع نہیں کر پائے تھے کہ ان کی زندگی یکسر تبدیل ہو گئی۔وہ ایک ساتھ رہ رہے تھے کہ مولی حاملہ ہو گئے۔اس کا کہنا تھا کہ ”میں نے اسقاط حمل کروانے کی بجائے اس چیلنج کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے چند ماہ میں مجھے کہیں سے کوئی معاونت نہیں ملی۔ ہر کوئی مجھے اسقاط حمل کا مشورہ دیتا رہاجو کہ اتنا آسان بھی نہیں تھا۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -