یہ خوبصورت نوجوان لڑکی اپنا کنوارہ پن انٹرنیٹ پر فروخت کررہی ہے، وجہ ایسی کہ آپ بھی اس کی ہمت کو داد دیں گے

یہ خوبصورت نوجوان لڑکی اپنا کنوارہ پن انٹرنیٹ پر فروخت کررہی ہے، وجہ ایسی کہ ...
یہ خوبصورت نوجوان لڑکی اپنا کنوارہ پن انٹرنیٹ پر فروخت کررہی ہے، وجہ ایسی کہ آپ بھی اس کی ہمت کو داد دیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (نیوز ڈیسک) موجودہ دور میں تعلیم کے بھاری اخراجات برداشت کرنے کے لئے سٹوڈنٹس قرض لیتے ہیں یا خود محنت مشقت کرتے ہیں، لیکن ایک روسی طالبہ نے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لئے ایسا شرمناک قدم اٹھالیا ہے کہ جس کے بارے میں سن کر ہی انسان شرم سے سرجھکالے۔
میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ طالبہ آریانہ بیرون ملک میڈیکل کی تعلیم میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اس نے تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لئے اپنی عزت بیچنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ایک ویب سائٹ پر خود کو بولی کے لئے بھی پیش کردیا ہے۔ آریانہ نے اپنی عزت بیچنے کے لئے اشتہار میں لکھا ہے کہ وہ تاحال کنواری ہے اور اپنا کنوارہ پن ایک لاکھ 30 ہزار پاﺅنڈ (تقریباً دو کروڑ پاکستانی روپے) میں بیچنے کے لئے تیار ہے۔ آریانہ نے اپنے حیرتناک فیصلے کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ”آج کے دور میں اکثر سٹوڈنٹس کو تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میرے والدین غریب ہیں اور تعلیم کا خرچ نہیں اٹھاسکتے جبکہ روس بیرون ملک تعلیم کے لئے سکالرشپ بھی فراہم نہیں کرتا، تو ایسی صورت میں میرے لئے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا اور کیا راستہ تھا۔ بڑی رقم حاصل کرنے کے لئے یہ آسان ترین طریقہ ہے۔“ اس کا مزید کہنا تھا کہ وہ امید کرتی ہے کہ جو شخص اس کی عزت خریدے گا وہ معاملے کی حساسیت کو سمجھے گا اور اس کے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آئے گا۔ اس نے یہ امید بھی ظاہر کی کہ پہلی بار تعلق استوار کرنے والے شخص کے ساتھ مستقبل میں بھی تعلق جاری رہ سکتا ہے۔

وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے برہنہ تصاویر شائع کیں ،وہ مقاصد کیا تھے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
آریانہ کی دیکھا دیکھی اس کی 21 سالہ سہیلی لولیتا نے بھی اسی ویب سائٹ پر خود کو فروخت کے لئے پیش کردیا ہے۔ اس کا بھی کہنا ہے کہ وہ ابھی تک کنواری ہے اور آریانہ کی طرح اس نے بھی اپنی عزت کے بدلے ایک لاکھ 30ہزار پاﺅنڈ (تقریباً دو کروڑ پاکستانی روپے) طلب کئے ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ اسے بھی تعلیم کے لئے رقم کی ضرورت ہے یا وہ محض اپنی سہیلی کو دیکھ کر یہ بیہودہ حرکت کر رہی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -