معروف ترین خاتون گلوکارہ برہنہ ہوکر ہیلری کلنٹن کے لئے ایسا کام کرنے لگی کہ جان کر سادی دنیا حیرت میں ڈوب گئی

معروف ترین خاتون گلوکارہ برہنہ ہوکر ہیلری کلنٹن کے لئے ایسا کام کرنے لگی کہ ...
معروف ترین خاتون گلوکارہ برہنہ ہوکر ہیلری کلنٹن کے لئے ایسا کام کرنے لگی کہ جان کر سادی دنیا حیرت میں ڈوب گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدارت کے لئے ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ گوئی کے دنیا بھر میں چرچے ہونے کے بعد اب ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کی حمایت میں مشہور امریکی حسیناﺅں نے ایسی شرمناک حرکت شروع کر دی ہے کہ دنیا حیرت زدہ رہ گئی ہے۔
پہلے گلوکارہ کیٹی پیری نے انٹرنیٹ پر اپنی برہنہ تصویرپوسٹ کی اور پرستاروں سے اپیل کی کہ وہ ہیلری کلنٹن کو ووٹ دیں اور اب ان کی دیکھا دیکھی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ میڈونا نے بھی ہیلری کلنٹن کی حمایت کے لئے یہی بیہودہ طریقہ اختیار کرلیا ہے۔ میڈونا نے بھی انٹرنیٹ پر اپنی برہنہ تصویر پوسٹ کی ہے اور اپنے لاکھوں پرستاروں سے کہا ہے کہ وہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ووٹ دیں۔

وہ اداکارائیں جنہوں نے اپنے مقاصد کے حصول کیلئے برہنہ تصاویر شائع کیں ،وہ مقاصد کیا تھے؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
میڈونا نے اپنی برہنہ تصویر کے ساتھ یہ بھی لکھا ”ہیلری کو ووٹ دیں، ذہانت، مساوی حقوق ، خواتین اور سب اقلیتوں کے لئے ووٹ دیں۔ اب دنیا کو خواتین چلارہی ہیں اور انہیں ایک دوسرے کی مدد کے لئے باہر آنا ہوگا۔ خواتین دشمنوں کے لئے اب کوئی جگہ نہیں۔ خواتین دشمنی اب اور نہیں چلے گی، باہر نکلیں اور ووٹ ڈالیں۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -