صبح 5 بجے آدمی کی آنکھ کھلی تو اپنی نوجوان بیٹی کے کمرے سے عجیب سی آوازیں آتی محسوس ہوئیں، اس کے کمرے کا دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک ترین منظر کہ زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا اور پھر۔۔۔

صبح 5 بجے آدمی کی آنکھ کھلی تو اپنی نوجوان بیٹی کے کمرے سے عجیب سی آوازیں آتی ...
صبح 5 بجے آدمی کی آنکھ کھلی تو اپنی نوجوان بیٹی کے کمرے سے عجیب سی آوازیں آتی محسوس ہوئیں، اس کے کمرے کا دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک ترین منظر کہ زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا اور پھر۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی شہر مانچسٹر میں ایک مسلمان شخص کی صبح 5بجے اچانک آنکھ کھل گئی۔ اس کی نوجوان بیٹی کے کمرے سے عجیب قسم کی آوازیں آ رہی تھیں۔ جب اس نے کمرے کا دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک ترین منظر اس کی آنکھوں کے سامنے تھا کہ دیکھ کر اس کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 42سالہ سورتھ علی نامی اس شخص نے دیکھا کہ اس کی 17سالہ بیٹی اپنے بوائے فرینڈ مارٹن کے ساتھ جنسی عمل میں مشغول تھی۔پولیس کے مطابق علی اور اس کی بیوی گھر سے باہر گئے ہوئے تھے جب ان کی بیٹی فاطمہ نے مارٹن کو گھر بلا لیا لیکن وہ دونوں غیرمتوقع طور پر جلدی واپس آ گئے اور مارٹن فاطمہ کے کمرے میں چھپ گیا اور اسے رات وہیں رکنا پڑ گیا۔

گھر سے اُٹھتا دھواں، ہمسایوں نے پولیس بلالی، پھر گھر کے اندر داخل ہوئے تو 27 سالہ نوجوان لڑکی کیا کررہی تھی؟ دیکھ کر خوف کے مارے ہر کسی کے پیروں تلے زمین نکل گئی، ایسا منظر کسی نے زندگی میں نہ دیکھا تھا کہ۔۔۔
رپورٹ کے مطابق سورتھ علی یہ منظر دیکھ کر آپے سے باہر ہو گیا اور ایک ہتھوڑا لے کر مارٹن پر حملہ کر دیا۔ اس نے مارٹن کے سر میں مارنا شروع کر دیا تاہم وہ گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ علی اپنی بیٹی کو بالوں سے گھسیٹ کر کمرے سے باہر لایا اور اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے اسے گرفتار کرکے بولٹن کراﺅن کورٹ میں پیش کیا جہاں اس نے اعتراف جرم کر لیا۔ عدالت کی طرف سے اسے 14ماہ قید کی سزا سنا کر جیل بھیج دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسے 3سال تک اپنی بیٹی سے رابطہ کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ اس کی بیٹی نے عدالت میں بتایا کہ اس کا باپ اکثر اسے تشدد کا نشانہ بناتا تھا اور زبردستی نقاب پہننے پر مجبور کرتا تھا۔ واضح رہے کہ مجرم 1995ءمیں ایک 15سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے جرم میں 7سال کی قید کاٹ چکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -