تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر مقدمہ کر دیا

تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر مقدمہ کر دیا
تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر ’ناسا‘ پر مقدمہ کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک) تین یمنی شہریوں نے مریخ کو اپنی ملکیت قرار دے کر امریکی خلائی ایجنسی ناسا پر مقدمہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق تین امریکی شہریوں آدم اسماعیل ،مصطفی اور عبداللہ العمری نے دارلحکومت صنعا کی عدالت میں مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تین ہزار سال پہلے یہ سیارا اپنے آباو اجداد سے ورثے میں ملاتھا اور ناسا کو کو ئی حق نہیں پہنچتاکہ وہ ان کی اجازت کے بغیراس سیارے پر خلائی جہاز اتارے اور تصاویر اور دیگر معلومات حاصل کرے۔

3 شادیاں ناکام ہونے کے بعد سعودی شخص نے چوتھی شادی کے لیے عجیب و غریب شرط رکھ دی جاننے کیلئے کلک کریں
 یمنی باشندوں نے اپنے اس دعوے سے متعلق پروسیکیوٹر جنرل کو دستاویزی ثبوت بھی پیش کئے جس کو حیران کن طور پر پروسیکیوٹر جنرل نے درست تسلیم کر لیا۔ناسا کے ترجما ن برائن ویلش نے اس مقدمے کی اطلاعات پر تبصرہ کرتے ہو ئے اسے مضحکہ خیز قرار دیا۔برائن کا کہنا ہے کہ مریخ ہمارے نظام شمسی کا رکن ہے اور یہ سیارہ تمام انسانوں کی ملکیت ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -