بغیر پائلٹ طیاروں کے بعد بغیر ڈرائیور ٹرک آگئے

بغیر پائلٹ طیاروں کے بعد بغیر ڈرائیور ٹرک آگئے
بغیر پائلٹ طیاروں کے بعد بغیر ڈرائیور ٹرک آگئے
کیپشن: Future Truck

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میونخ (ویب ڈیسک) بغیر ڈرائیور گاڑیوں کی دھوم کے بعد جرمن کمپنی نے بغیر ڈرائیور دوڑنے والا ٹرک متعارف کرادیا ہے۔ نہ حادثے کا خوف نہ لمبے سفر کی پریشانی کیونکہ جرمن کمپنی نے ایسا ٹرک متعارف کرایا ہے، جو بغیر ڈرائیور سڑکوں پر دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جدید ٹرک میں وائی فائی، سینسرز اور کیمرے نصب ہیں، جدید ٹیکنالوجی سپیڈ کو کنٹرول کرنے کے ساتھ آس پاس سے گزرنے والی گاڑیوں کا بھی خیال رکھتی ہے، کمپنی کے مطابق ٹرک آزمائشی مراحل میں ہے، جسے آئندہ دہائی تک فروخ کیلئے پیش کیا جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -