”خوبصورت شکل مگر کرتوت کالے۔۔۔“ کسی ماڈل کی طرح نظر آنے والا یہ وکیل ایسا شرمناک کام کرتا پکڑا گیا کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ اتنا گھناﺅنا کام بھی کر سکتا ہے
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) خوبصورت صورت والا ہر شخص اچھی سیرت کا مالک نہیں ہوتا لیکن اپنے چہرے کی ’رونق‘ کے باعث دھوکہ ضرور دینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ بھارت میں ایک یوٹیلٹی سٹور کے مالک میں چوری کے واقعات بڑھنے لگے تو بیچارہ بہت پریشان ہوا مگر بہت کوشش کے باوجود بھی چور کو پکڑنے میں ناکام رہا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میں کبھی بھی ایسا نہیں کروں گی کہ۔۔۔“ ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد اس خوبصورت سعودی لڑکی نے خوشی میں ’پاگل‘ ہو کر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ پوری دنیا میں مشہور ہو گئی، دیکھ کر آپ کو ہنسی کیساتھ ساتھ لطف بھی آئے گا
تنگ آ کر بالآخر اس نے اپنے سٹور میں سی سی ٹی وی کیمرہ نصب کروا لیا اور پھر اس میں جو منظر دیکھا وہ اس کیلئے تو کیا، پولیس کیلئے بھی ناقابل یقین تھا۔ کسی ماڈل کی طرح نظر آنے والے شخص (جو وکیل بتایا جا رہا ہے) سٹور میں گھسا اور چیزیں چرا کر اپنی پینٹ اور کوٹ کی جیبوں میں چھپانے لگا۔
یہ دیکھ کر سٹور والے کے تو اوسان ہی خطاءہو گئے کہ وہ تو کسی ایسے چور کی تلاش میں تھا جو شکل سے بھی چور ہی لگتا ہو مگر اس کی آنکھوں کے سامنے ایک خوبصورت شخص صاف ستھرے اور قیمتی کپڑوں میں ملبوس چوری کر رہا تھا اور اگر وہ سی سی ٹی وی کیمرہ نصب نہیں کرواتا تو شائد ساری زندگی اسے پکڑ نہ پاتا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔صبح 5 بجے آدمی کی آنکھ کھلی تو اپنی نوجوان بیٹی کے کمرے سے عجیب سی آوازیں آتی محسوس ہوئیں، اس کے کمرے کا دروازہ کھولا تو ایسا شرمناک ترین منظر کہ زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا اور پھر۔۔۔
دلچسپ امر یہ ہے کہ سٹور والے نے ”خوبصورت“ چور کو پکڑنے کے بعد پولیس کو بلا لیا لیکن اس چور نے شرمندہ ہونے کے بجائے چرائی گئی چیزوں کے پیسے دینے کی پیشکش کرنا شروع کر دی اور کہنے لگا کہ میں نے جو چیزیں چرائی ہیں ان کے پیسے دے دیتا ہوں اور اس بات کو یہیں پر ختم کر دو۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔