ہانگ کانگ میں دنیا کا شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا چیز نمائش کیلئے رکھی گئی ہے؟ وہ شرمناک ترین جو آج تک کسی نمائش میں نہیں رکھی گئی

ہانگ کانگ میں دنیا کا شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا چیز نمائش کیلئے ...
ہانگ کانگ میں دنیا کا شرمناک ترین میلہ سج گیا، اس میں کیا چیز نمائش کیلئے رکھی گئی ہے؟ وہ شرمناک ترین جو آج تک کسی نمائش میں نہیں رکھی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہانگ کانگ سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں دنیا کے سب سے بڑے اور فحش ترین جنسی میلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہاں جس طرف بھی نظر دوڑائیں تاحد نگاہ فحاشی کے ایسے مناظر دکھائی دیتے ہیں کہ انسان شرم کے مارے نظر نہ اٹھا سکے۔
اس میلے میں ہر رنگ، سائز اور شکل و صورت کی جنسی گڑیائیں پیش کی جارہی ہیں جنہیں اس میلے میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر دنیا کے ہر کونے سے منگوایا گیا ہے۔ میلے میں بڑی تعداد میں ایسی گڑیائیں بھی پیش کی جارہی ہیں جن کی شکل و صورت دنیا کی مشہور ترین اداکاراﺅں اور سپر ماڈلز جیسی ہے۔ انہیں ایسی مہارت سے بنایا گیا ہے کہ دیکھ کر ان پر زندہ سلامت انسانوں کا گماں گزرتا ہے۔


’ایشیاءاڈلٹ ایکسپو‘ کے نام سے منعقد کئے جانے والے اس میلے کا پہلی بار انعقاد 10 سال قبل ہوا۔ ہر آنے والے سال میں اس کی وسعت میں ا ضافہ ہوتا چلا گیا ہے اور اس بار اس میں 34ممالک کی کمپنیاں شرکت کررہی ہیں۔ دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے آتے ہیں، جو ہر روز ہزاروں کی تعداد میں اس میلے میں شرکت کرتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -