خاتون نے ہسپتال کی راہدار ی میں ہجوم کے بیچ و بیچ اس قدر غلیظ حرکت کی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

خاتون نے ہسپتال کی راہدار ی میں ہجوم کے بیچ و بیچ اس قدر غلیظ حرکت کی کہ آپ ...
خاتون نے ہسپتال کی راہدار ی میں ہجوم کے بیچ و بیچ اس قدر غلیظ حرکت کی کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی کے ایک ہسپتال میں درجنوں لوگوں کی موجودگی میں ایک خاتون وہ کام کر کے فرار ہو گئی جو کوئی بھی انسان کسی کے سامنے کرنے کی جرأت نہیں کر سکتا۔
خاتون کی بدبودار حرکت کی ویڈیو انٹرنیٹ پر پھیل چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ لفٹ کے منتظر کھڑے لوگوں کے گروپ کے پاس سے گزرتی ہے اورمصروف راہداری میں ایک دیوار کے قریب کھڑے ہو کر رفع حاجت کر دیتی ہے۔ اس دوران متعدد افراد اس کے پاس سے بھی گزرتے ہیں لیکن وہ بے فکری سے اپنا کام مکمل کرتی ہے اور پھر آرام سے رخصت ہو جاتی ہے۔ اس دوران اس کے اردگردبدبوسے بے حال لوگ ناک پر ہاتھ رکھے حواس باختہ نظر آتے ہیں مگر خاتون کسی پر توجہ نہیں دیتی۔

برطانوی اخبار ”دی مرر“ کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ استنبول کے ایک بڑے ہسپتال میں پیش آیا ہے۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ناقابل یقین حرکت کرنے والی خاتون فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی اور اب تک اس کا سراغ نہیں لگایا جا سکا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -