ڈی جی خان،2افراد کا لڑکی پر سر عام تشدد، کپڑے پھاڑ دیئے

ڈی جی خان،2افراد کا لڑکی پر سر عام تشدد، کپڑے پھاڑ دیئے
ڈی جی خان،2افراد کا لڑکی پر سر عام تشدد، کپڑے پھاڑ دیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک )ریلوے روڈ پر دو مشتبہ افراد کی نوجوان لڑکی کو زبر دستی اٹھانے کی کوشش ،شہریوں نے 15پر کال کر کے ناکام بنا دی ،علاقہ کے لوگوں نے دونوں ملزموں کو پکڑ کر تھانہ سول لائن پولیس کے حوالے کر دیا جبکہ لڑکی اپنی رشتہ دار کے ساتھ رکشے میں بیٹھ کر روانہ ہو گئی مبینہ اغواکاروں نے لڑکی پر سرعام تشدد کیا اور اسکے کپڑے بھی پھاڑ دیئے ، رابطہ کرنے ڈی ایس پی سٹی سرکل اظہر گیلانی نے بتایا کہ ملزموں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے جبکہ لڑکی انکی رشتے دار تھی اور گھریلو جھگڑا ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد کارروائی کی جائیگی۔