رسم حناکے دعوت نامے میں شراب کے ذکرپرمقدمہ درج

رسم حناکے دعوت نامے میں شراب کے ذکرپرمقدمہ درج
رسم حناکے دعوت نامے میں شراب کے ذکرپرمقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈیرہ غازی خان میں ایک شادی کی رسم حناکے دعوت نامے میں شراب کا ذکرکیا گیا تھا جس پر مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

سانحہ بلدیہ میں جو بھی ملوث ہو اسے سرعام لٹکایا جائے:روف صدیقی
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ شیخ حسنین نے اپنے بھائی کی رسم حناپردوست احباب کودعوت نامہ دیاتھا جس پر شراب کی بوتلوں کی تصاویرچھپوائی گئی تھیں۔ملزم کے خلاف مقدمہ تو درج کرلیا گیا ہے لیکن ابھی تک اس سلسلے میں کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔