ڈی آئی خان :یونیورسٹی روڈ پرسرکاری سکول کی بس الٹ گئی،بچوں ،خواتین سمیت 12 زخمی

ڈی آئی خان :یونیورسٹی روڈ پرسرکاری سکول کی بس الٹ گئی،بچوں ،خواتین سمیت 12 ...
ڈی آئی خان :یونیورسٹی روڈ پرسرکاری سکول کی بس الٹ گئی،بچوں ،خواتین سمیت 12 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)یونیورسٹی روڈ پر سرکاری سکول کی بس الٹنے سے بچوں اور خواتین سمیت 12 مسافر زخمی ہوگئے ہیں۔

سرفرارز کیساتھ میرا کوئی مقابلہ نہیں،مجھے بیٹنگ کی بنیاد پر پرکھا جائے:کامران اکمل

تفصیلات کے مطابق سرکاری سکول کی بس کراچی سے ڈیرہ اسماعیل خان جارہی تھی کہ راستے میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس سے 12 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونے والوں میں سکول کے بچے،خواتین ٹیچرز اور مرد بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔