ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، ٹی ٹی پی ضرار گروپ کا سرغنہ مارا گیا
ڈی اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پر ضرار گروپ کا کمانڈرمارا گیا ۔
دنیا نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کر کے کالعدم ٹی ٹی پی ضرار گروپ کے سرغنہ کو مار گرایا جس کی شناخت ندیم گنڈا پور کے نام سے ہوئی ہے ۔
TapMad نے ہمہ وقت سرگرم رہنے والوں کے لئے انٹرٹینمنٹ کی نئی دنیا متعارف کروادی
ذرائع کا کہنا ہے کہ ندیم گنڈاپور پولیس اہلکاروں اور حساس مقامات پر حملوں میں ملوث تھا جبکہ ملزم پر دہشتگردی کے مقدمات بھی درج تھے ۔