ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی ،2دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کاروائی کی گئی جس میں 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد خود کش جیکٹ اور آئی ڈی بنانے کے ماہر تھے،ان کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے دبئی سے بڑی خبر آگئی،سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا