وزیراعلیٰ بلوچستان کی فیملی کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 اہلکار زخمی

وزیراعلیٰ بلوچستان کی فیملی کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 اہلکار زخمی
وزیراعلیٰ بلوچستان کی فیملی کے اسکواڈ میں شامل گاڑی کو حادثہ،6 اہلکار زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان کی فیملی کے اسکواڈمیں شامل گاڑی کو حادثہ،6 اہلکار زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کی فیملی اسلام آبادسے کوئٹہ جارہی تھی کہ اسکواڈکی گاڑی چشمہ روڈپرشوگرمل کے قریب الٹ گئی جس سے 6 اہلکار زخمی ہو گئے،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔حادثے میں سرفراز بگٹی کی فیملی محفوظ رہی۔