منڈی ٹاو ن میں نواب اڈاکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل طاہر شہید

منڈی ٹاو ن میں نواب اڈاکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل طاہر شہید
منڈی ٹاو ن میں نواب اڈاکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل طاہر شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی خان کے علاقے منڈی ٹاو ن میں نواب اڈاکے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل طاہر شہید ہوگئے۔

نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نئی مصیبت میں پھنس گئے ،بھارتی عدالت نے ارون جیٹلی ہتک عزت کیس میں فرد جرم عائد کر دی

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ہیڈ کانسٹیبل اپنی ڈیوٹی ختم کرکے واپس گھرجا رہا تھا کہ راستے میں ہی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔تاحال ملزمان کی شناخت نہیں کی جاسکی جبکہ ان کی گرفتاری کے لئے علاقے بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔