ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملک اللہ بخش نیب کی تحویل میں انتقال کر گئے

ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملک اللہ بخش نیب کی تحویل میں انتقال کر گئے
ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملک اللہ بخش نیب کی تحویل میں انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ملک اللہ بخش انتقال کرگئے۔ ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ نیب کی تحویل میں تھے اور ان پر گھپلوں کا الزام تھا .

اس دن وہ فوجی ہمارے گھر میں داخل ہو گئے تو میں نے ان کی منتیں کیں کہ میرا ریپ کر دیں کیونکہ۔۔۔۔ نوجوان لڑکی کی ایسی داستان کہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈائریکٹر واٹر مینجمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان ملک اللہ بخش نیب کی تحویل میں انتقال کر رہے ہیں ۔ ان پر منصوبوں میں گھپلوں کے الزامات تھے جن کی بنیاد پر انہیں گرفتار کیا گیا تھا ۔