ڈی آئی خان، زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

ڈی آئی خان، زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا
ڈی آئی خان، زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پولیس نے زیادتی اور قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار کیا جانیوالا ملزم معصوم بچوں کو اپنی درندگی اور حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیتا تھا۔گرفتار ہونے والے ملزم نے وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم نے زیادتی اور قتل کی وارداتیں 2015 ء،16 اور 2017 ء میں کی تھیں۔