سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی ، زیر زمین چھپایاگیا اسلحہ،دھماکا خیز مواد برآمد

ڈیرہ مرادجمالی

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ مراد جمالی میں کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپایا گیا اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا۔

”ہیما مالنی اور دھرمیندر کو شادی سے قبل چھپ چھپ کر ملنا پڑتا تھا اور دھرمیندر اداکارہ کے ساتھ وقت گزارنے کیلئے یہ کام کرتے تھے“ وجہ ایسی کہ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا کیونکہ ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں سیاہ تنکخ میں سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری نے چھاپہ مارکارروائی کے دورا ن رہائشی عمارت میں زیر زمین دفن اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا جس میں اینٹی ایئر کرافٹ گن کے1210راونڈز،پرائماکارڈشامل ہیں۔بعد ازاں سیکیورٹی فورسز نے برآمد ہونےوالا سامان اپنی تحویل میں لیتے ہوئے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔