گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دوسیکیورٹی اہلکار جھلس گئے ، دو لاپتہ

گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑادی گئی ، دوسیکیورٹی اہلکار جھلس گئے ، دو لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ مراد جمالی ( مانیٹرنگ ڈیسک)  نامعلوم افراد نے 18انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھمماکہ خیز مواد سے اڑا دی جس  سے آگ بھڑک اٹھی  اور اس کے نتیجے میں   سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارجھلس گئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دو لاپتہ ہوگئے ۔ یہ پائپ لائن شکار پور سے کوئٹہ جارہی تھی ۔