ڈیوڈ کیمرون پر یورپی یونین سے باہر نکلنے کیلئے دباﺅ میں اضافہ لندن (بیورورپورٹ) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون پر یورپی یونین سے باہر نکلنے کیلئے دباو¿ میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک سینئر قانون دان نے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر تعلقات کیلئے ہونے والی بات چیت ناکام ہو تو برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر آجانا چاہے سابق وزیر دفاع لیام فاکس نے کہا کہ برطانیہ کو اس اتحاد سے باہر آجانا چاہیے یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں ریفرنڈم کیا جائے اپنی ایک تقریب میں فاکس نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ اقتصادی نہیں بلکہ سیاسی حوالے سے بات چیت کرے اور اگر برطانیہ کے پاس کوئی اور متبادل نہ ہو تو وہ یورپی یونین سے باہر آجائے کیمرون نے بھی گزشتہ روز ریفرنڈم کا امکان ظاہر کیا ہے 100 کے قریب قانون دان پہلے ہی کیمرون سے اگلی پارلیمنٹ میں ریفرنڈم کرانے کے وعدے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ریفرنڈم

ایڈیشن 1

ڈیوڈ کیمرون پر یورپی یونین سے باہر نکلنے کیلئے دباﺅ میں اضافہ
لندن (بیورورپورٹ) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون پر یورپی یونین سے باہر نکلنے کیلئے دباو¿ میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک سینئر قانون دان نے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر تعلقات کیلئے ہونے والی بات چیت ناکام ہو تو برطانیہ کو یورپی یونین سے باہر آجانا چاہے سابق وزیر دفاع لیام فاکس نے کہا کہ برطانیہ کو اس اتحاد سے باہر آجانا چاہیے یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں ریفرنڈم کیا جائے اپنی ایک تقریب میں فاکس نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ برطانیہ یورپی یونین کے ساتھ اقتصادی نہیں بلکہ سیاسی حوالے سے بات چیت کرے اور اگر برطانیہ کے پاس کوئی اور متبادل نہ ہو تو وہ یورپی یونین سے باہر آجائے کیمرون نے بھی گزشتہ روز ریفرنڈم کا امکان ظاہر کیا ہے 100 کے قریب قانون دان پہلے ہی کیمرون سے اگلی پارلیمنٹ میں ریفرنڈم کرانے کے وعدے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ریفرنڈم