شہر میں نماز جمعہ کے اجتماعات اور مزاروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے گئے لاہور(کرائم رپورٹر)پولےس وقانون نافذ کرنے والے اداروں نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمےت صوبہ بھرمےں نماز جمعہ کے اجتماعات اور مزاروں کی سیکورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظاما ت کئے تھے جبکہ پولےس نے بڑے شہروںمےںچےکنگ کے لئے خصوصی ناکے بھی لگائے تھے۔ تفصےلات کے مطا بق حساس اداروںنے پولےس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اطلاع دی تھی کہ د ہشت گرد کو ئی بڑی کا رروائی کر سکتے ہےں پرصوبائی دارالحکومت لاہور اورردےگربڑے شہروںمےںگزشتہ روز سےکورٹی ہائی الرٹ کی تھی۔مسا جد،امام بارگا ہوں، نماز جمعہ کے اجتماعات اور مزاروںپرلےس کی بھاری نفر ی تعینات کی گئی تھی۔

شہر میں نماز جمعہ کے اجتماعات اور مزاروں کی سیکیورٹی کیلئے سخت انتظامات کئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مزید :

ایڈیشن 1 -