سنٹرل پارک نان پوزیشن بلاکس کی ٹرانسفر فیس کم کر کے پانچ ہزار روپے کر دی گئی، پراپرٹی ڈیلرز کا اظہار تشکر
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اربن ڈویلپرز کے چیئرمین میاں طاہر جاوید نے رجسٹرڈ ڈیلرز کے لئے پرتکلف کھانے کا اہتمام کیا ڈیلرز کے مطالبے پر ٹرانسفر فیس 25ہزار روپے سے کم کر کے 5000روپے کر دی اس موقع پر میاں طاہر جاوید نے نان پوزیشن ایریا میں جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی لانے کا بھی وعدہ کیا۔