فرینڈز بزنس گروپ DHAلاہور نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے متوقع الیکشن کی تیاریوں کیلئے 19ستمبر کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

فرینڈز بزنس گروپ DHAلاہور نے ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے متوقع ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فرینڈز بزنس گروپ ڈی ایچ اے لاہور کے مرکزی قائد خالد چودھری نے گروپ کا ہنگامی اجلاس 19ستمبر بروز ہفتہ کو DHAمیں طلب کیا ہے جس میں ایسوسی ایشن کے متوقع الیکشن اور ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے آئین کی مجوزہ ترمیم کے حوالے سے اہم امور طے کرنے کے لئے اجلاس ہنگامہ خیزہونے کی توقع کی جا رہی ہے۔ ممبران کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -