خلافت کے بعد پہلا خُطبہ

خلافت کے بعد پہلا خُطبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مجھے تم سے آزمایا جا رہا ہے اور تمہیں مجھ سے ۔ میں اپنے دونوں پیشروؤں کے بعد تم میں جانشین بن رہا ہوں ، جو چیز ہمارے سامنے (یعنی مدینہ میں) ہو گی اُسے ہم شخصی طور پر انجام دیں گے اور جو چیز غاءِب (دوسری جگہ) ہو گی تو اس کے لیے قوی (قابل) اور امین (دیانت دار) لوگوں کو مامور کریں گے۔ جو اچھا کام کرے گا اس پر ہمارا احسان بھی زیادہ ہو گا اور جو برا کام کرے گا ،ہم اُسے سزادیں گے۔اللہ ہمیں اور تمہیں معاف کرے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -