خانیوال میں خاتون کوسنگسار کرنے کے معاملہ پر آئی جی پنجاب سمیت تین افسروں کو تبدیل کرنے پر غور

خانیوال میں خاتون کوسنگسار کرنے کے معاملہ پر آئی جی پنجاب سمیت تین افسروں کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار خصوصی) خانیوال میں خاتون کو سنگسار کرنے کے کیس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری کے سخت ریمارکس کے بعد آئی جی پولیس پنجاب حاجی حبیب الرحمان سمیت تین اعلیٰ افسران کو تبدیل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے اپنے ریمارکس میںکہا ہے کہ آئی جی اس عہدے کے اہل نہیں ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم کیسے آئی جی کو تبدیل نہیں کرتے آئی جی کے علاوہ آر پی او ملتان اور ڈی جی او خانیوال کو بھی او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -