ہلدی کے ذریعے دانتوں کو سفید اور کیڑوں سے پاک کرنے کا آسان ترین نسخہ
لندن(نیوزڈیسک)اگرآپ دانتوں کو سفید اور کیڑوں سے پاک رکھنا چاہتے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کریں۔
چار بڑے چمچ ہلدی
اڑھائی بڑے چمچ ناریل کا تیل
دو بڑے چمچ بیکنگ سوڈا
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء کو مکس کرکے ان میں ناریل کا تیل ڈالیں اور ایک کانٹے کی مدد سے اس آمیزے کو تب تک ہلاتے رہیں جب تک اس کا رنگ نارنجی جیسا نہ ہوجائے۔کسی ٹوتھ برش پر لگاکر دانتوں کو چمکائیں اور کیڑوں سے پاک سفید دانت کرلیں۔