اگر شام کو انڈے کو ابال کر یہ ایک کام کریں گے تو آپ خطرناک ترین بیماری سے بچ جائیں گے

اگر شام کو انڈے کو ابال کر یہ ایک کام کریں گے تو آپ خطرناک ترین بیماری سے بچ ...
اگر شام کو انڈے کو ابال کر یہ ایک کام کریں گے تو آپ خطرناک ترین بیماری سے بچ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک) آپ نے ابلا ہواانڈہ صبح ناشتے میں تو ضرور کھایا ہوگالیکن اگریہ کام آپ شام میں کریں اور اس انڈے کو صبح کے وقت کھالیں تو آپ کے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہے گا۔اگر ہمارے جسم میں شوگر کا لیول کنٹرول میں نہ رہے تو ہم ذیابیطس کا شکار ہوجاتے ہیں اور اس بیماری کی وجہ سے کئی پیچیدگیاں پیدا ہوجاتی ہیں۔لیکن اگر آپ شام کے وقت ابلاہوا انڈہ کھائیں گے تو شوگر کا لیول کنٹرول میں رہے گا۔
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ ایک ابلاہوا انڈہ شام میں لینا ہے اور کسی کانٹے کی مدد سے اس میں متعدد سوراخ کردینے ہیں۔اب اس انڈے کو کسی ڈونگے میں ڈال کر اس میں اتنا سفید سرکہ ڈال دیں کہ انڈہ اسمیں بھیگ جائے۔ساری رات انڈے کو بھیگا رہنے دیں اور اگلی صبح کھالیں۔اس طریقے سے آپ کے خون میں شوگر کا لیول کنٹرول میں رہے گا۔

مزید :

تعلیم و صحت -