جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدیم ترین قدرتی مشروب جو دنوں میں آپ کی صحت بہتر کردے

جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدیم ترین قدرتی مشروب جو ...
جگر کو صاف کرنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے قدیم ترین قدرتی مشروب جو دنوں میں آپ کی صحت بہتر کردے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ کو جگر کے مسائل کا سامنا ہے یا وہ زہریلے مواد سے بھرا پڑا ہے تو آج ہم آپ کو انتہائی آسان نسخہ بتائیں گے جو آپ کے جگرکو زہریلے مواد سے پاک کردے گا۔
اجزاء
جارتین لیٹر پانی کے لئے


700گرام چقندر
دو چمچ آٹا
200گرام چینی
100گرام کشمش
بنانے کا طریقہ
چقندر کو اچھی طرح دھو کر کاٹ لیں اور انہیں جار میں ڈال دیں۔اب اس جار میں کشمش،دو چمچ آٹااور 200گرام چینی ڈال دیں،اب جار میں گرم پانی ڈال کر اچھی طرح ہلائیں۔اب اس جار کو کسی ایسے کپڑے سے ڈھانپیں کہ ہوابآسانی جار میں پھر سکے۔اب اس جار کو کسی گرم جگہ پر سات دن کے لئے چھوڑ دیں۔آپ چاہیں تو دن میں دو بار جار کو ہلا کریکجا کرسکتے ہیں،ساتویں دن مشروب کو چھان لیں اور روزانہ تین سے چار چمچ ہر کھانے سے قبل استعمال کریں۔بچے ہوئے مشروب کو فریج میں رکھیں۔اسے پینے کے بعد تین ماہ کی بریک لیں اور دوبارہ یہ نسخہ دہرائیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -