بلڈ پریشر کے لئے زیادہ خطرناک چینی یا نمک؟تحقیق کے حیران کن نتائج
لندن(نیوزڈیسک)”نمک مین شوگر بلند فشار کون کی وجہ بن سکتی ہے “ یہ تازہ ترین تحقیق ہے جو مختلف ماہرین کی ریسرچ کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ اس ضمن میں سادہ دلیل پرکی گئی ہے کہ شوگر لیول فوری طور پر دماغ کے لئے ایک مخصوص حصے کو متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے دل کی دھڑکن تیز ہوتی ہے اور بلڈ پریشر بلند ہو جاتا ہے ۔ نیویارک اور کینساس کے سائنس دانوں نے 8670فرانسیسی باشندوں پر تو بات کرکے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر اور نمک کا اس میں کوئی تعلق نہیں۔
اس سے قبل یہ بات دنیا میں عام ہے کہ بلند فشار خون کی اصل وجہ نمک ہے جو دن میں ایک چائے کے صحیح سے زائد استعمال نہیں کرنا چاہیے لیکن کارڈیالوجی کے جریدے میں ڈاکٹرجیمز نے بتایا ہے کہ یہ شوگر ہے جو کہ بلند فشار خون کی وجہ بنتا ہے اس امریکی ضمن میں نمک کا کوئی کردار نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر جیمز کے اس دعویٰ کی تصدیق میٹا اسڈٹی سروے نے بھی کی۔ ان لوگوں کا خیال ہے کہ انسولین کے بڑھنے سے دل کی دھڑکن بڑھتی ہے اور خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے جو کہ بالا ٓخرہارٹ اٹیک کی وجہ بنتی ہے۔ ڈاکٹر جیمز کے اس دعویٰ پر تصدیق کی ہر کارڈویسلر میڈیسن کو نین پھری یونیورسٹی آف لندن کے پروفیسر گراہم میک گریگر نے بھی بہت کی۔ اس تحقیق کے بعد بعض حکومتیں اپنی ریاستوں میں شوگر پر ٹیکس بڑھانے کا سوچ رہی ہیں تاکہ اس کے استعمال کو روکا جا سکے۔