سفید بال قدرتی طور پر کالے کرنے کیلئے جادوئی نسخہ

سفید بال قدرتی طور پر کالے کرنے کیلئے جادوئی نسخہ
سفید بال قدرتی طور پر کالے کرنے کیلئے جادوئی نسخہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)مہنگے ہئیرڈائز کو چھوڑیں کہ ان میں موجود کیمیکلز بالوں اور جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتے ہیں ،آئیے آپ کو سفید بالوں کو قدرتی طور پر کالے کرنے کیلئے جادوئی نسخہ بتاتے ہیں۔
اجزاء
linseed (السی )آئل 200گرام
لہسن تین عدد
لیموں چار عدد
شہد ایک کلو
لیموں کو چھیل کر لہسن کے ساتھ ملا کر اچھی طرح باریک کرلیں۔اب اس میں شہد اورlinseedآئل شامل کرکے اچھی طرح مکس کرلیں۔اب مکسچر کو ایک شیشے کے جار میں ڈال کر اچھی طرح ڈھکن بند کرکے فریج میں رکھ دیں۔ہر کھانے سے آدھ گھنٹہ قبل اس مکسچر کاایک کھانے کا چمچ کھا لیں،کوشش کریں کہ لکڑی کا چمچ استعمال کیا جائے۔

مزید :

تعلیم و صحت -