کراچی کا علاقہ گڈاپ ٹاﺅن پولیو کا گڑھ ہے : عالمی ادارہ صحت

کراچی کا علاقہ گڈاپ ٹاﺅن پولیو کا گڑھ ہے : عالمی ادارہ صحت
کراچی کا علاقہ گڈاپ ٹاﺅن پولیو کا گڑھ ہے : عالمی ادارہ صحت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے شہر قائد کے علاقے گڈا پ ٹا ﺅن کو پولیو کا گڑھ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال اب تک ایک سو چھیاسٹھ کیسز سامنے آگئے ہیں اور خدشہ ہے کہ پہلی بار پاکستان میں ایک سال کے پولیوکیسز کی تعداد دو سو سے تجاوز کر جائے گی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں پولیوں کیسز سب سے زیادہ ہیں ،پوری دنیا کے پولی کیسز میں سے بیاسی فیصد پاکستان میں موجود ہیں ۔