چین میں سرطان کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا گیا

چین میں سرطان کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا گیا
چین میں سرطان کا ایک نیا طریقہ علاج دریافت کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ (ویب ڈیسک) سون یات سن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایم ون نامی ایک نئے واءرس کا پتہ چلایا ہے جو کہ سرطان کے خلاف قوت مدافعت رکھتا ہے۔ سون یاتسن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایم ون نامی ایک نئے وائرس کا پتہ چلایا ہے۔ ہائی نان نامی علاقے میں پائے جانے والے مچھروں سے حاصل کردہ اس وائرس سے سرطان کے علاج میں مدد ملے گی جو صحت کیلئے مضر بھی نہیں ہے۔ بعض جانوروں پر ابتدائی تجربات کے نتیجے میں اس کا مثبت اثر منانے، آنتوں اور جگر کے سرطان پر پڑا ہے۔خیال ہے کہ یہ نئی دریافت کیموتھراپی جیسے مضر صحت طریقہ علاج کا متبادل ثابت ہوگی۔

مزید :

تعلیم و صحت -