جگر کو زہریلے مواد سے پاک اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے صبح اٹھتے ہی یہ قدرتی مشروب ضرور پی کر دیکھیں

جگر کو زہریلے مواد سے پاک اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے صبح اٹھتے ہی یہ ...
جگر کو زہریلے مواد سے پاک اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے صبح اٹھتے ہی یہ قدرتی مشروب ضرور پی کر دیکھیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نیوزڈیسک)ہمارے کھانے پینے کی عادات کی وجہ سے جگر زہریلے مواد سے بھر جاتا ہے لیکن اس سے نجات حاصل کرنا انتہائی آسان ہے۔اگر آپ صبح اٹھتے ہی نیچے بتائے ہوئے قدرتی مشروب کا استعمال کریں تو آپ کا جگر زہریلے مواد سے پاک ہو جائے گا اور آپ متعدد بیماریوں سے محفوظ ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیں:جگر کو خطرناک مواد سے پاک کرنے والی غذآئیں
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ 30دن تک ہر صبح کچھ کھانے سے قبل ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس اور ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل پینا ہے،ان کو پینے کے بعد آپ چاہیں تو ناشتہ کرلیں۔یہ قدرتی مشروب آپ کے جسم کو کئی طرح کی بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔اس کوپینے سے نہ صرف جگر زہریلے مواد سے پاک ہوجائے گا بلکہ آپ کی انتڑیاں اور معدہ بہتر طریقے سے کام کرسکے گااور آپ قبض جیسی مشکل سے بھی بچ پائیں گے۔اس کے استعمال سے آپ کی جلد صاف ستھری اور چمکدار ہوجائے گی اور آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے بھی ختم ہوجائیں گے۔آپ نہ صرف بیماریوں سے محفوظ ہوجائیں گے بلکہ آپ کا جسم توانائی سے بھرپور ہوجائے گااور ساتھ ہی آپ کی عمر بھی کم نظر آئے گی۔

مزید :

تعلیم و صحت -