حاملہ خواتین کے لیے خوشخبری،حیرت انگیز خصوصی لباس متعارف کروا دیا گیا

حاملہ خواتین کے لیے خوشخبری،حیرت انگیز خصوصی لباس متعارف کروا دیا گیا
حاملہ خواتین کے لیے خوشخبری،حیرت انگیز خصوصی لباس متعارف کروا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک)ماں بننا ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے لیکن اس دوران صحت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور خواتین ہر وقت پریشان رہتی ہیں۔لیکن اب اس پریشانی کا حل ایک امریکی فیشن ڈیزائنر نے ڈھونڈ لیا ہے جس نے کپڑوں کو ایسے طریقے سے ڈیزائن کیا ہے کہ اب اس لباس کو سمارٹ فون سے جوڑا دیا گیا ہے تا کہ حاملہ ماں کی صحت کے بارے میں ہر وقت آگاہی رہے ۔

پیٹ کی گیس کا سب سے بڑا ذریعہ انتہائی معمولی عادت
ان کپڑوں میں بلاﺅز،ٹراﺅزر،سکرٹ اور رات کو سونے کا لباس شامل ہے۔یونیورسٹی آف کارنویل نیویارک کے ڈیزائنرBlake Uretskyنے یہ تمام کپڑے ڈیزائن کئے ہیں ۔ان کپڑوں میں ایسے سیسنرز بھی لگائے گئے ہیں جو دل کی دھڑکن، جسمانی درجہ حرارت،بلڈ پریشراور سانس کو چیک کرتے ہیںاور یہ تمام ایک بیلٹ کے ذریعے آپ کے سمارٹ فون سے جوڑ دئیے جاتے ہیںجس سے ڈاکٹراورصارف بآسانی اپنے جسم میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں جان لیتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -