اگر آپ ایک گھنٹے تک المونیم فوائل کو اپنے دانتوں پر لپیٹ دیں تو ان میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

اگر آپ ایک گھنٹے تک المونیم فوائل کو اپنے دانتوں پر لپیٹ دیں تو ان میں کیا ...
اگر آپ ایک گھنٹے تک المونیم فوائل کو اپنے دانتوں پر لپیٹ دیں تو ان میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) دانتوں کی صفائی کے لئے ہم کئی طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں اور بعض اوقات بھاری پیسے دے کر اپنے دانت چمکواتے ہیں۔اگر آپ کے دانت پیلے ہیں اور کئی طرح کے ٹوٹکوں کے بعد بھی سفید نہیں ہورہے تو اس طریقے سے آپ اپنے دانت چمکاسکتے ہیں۔ماہردندان سازوں کا کہنا ہے کہ اس طریقے کا دانتوں پر کوئی نقصان بھی نہیں اور ان کی وجہ سے دانت صاف بھی ہوجائیں گے۔آئیے آپ کو بھی طریقہ بتاتے ہیں:
1۔تھوڑا سا بیکنگ سوڈا لیں اور اسے اپنی ریگولر ٹوتھ پیسٹ میں مکس کریں۔
2۔اب اس مکس شدہ پیسٹ کو ایلومینیم فوائل پر رکھیں۔
3۔اس فوائل کو دانتوں پر لمبوتری رخ لگائیں۔
4۔اسے دانتوں پر ایک گھنٹہ لگارہنے دیں۔
اگر آپ بہترین تائج کے متمنی ہیں تودن میں دو بار یہ عمل دہرائیں،کچھ ہفتوں بعد آپ فرق دیکھیں گے۔اس عمل کا دانتوں پر کوئی نقصان نہیں لیکن بار بار اس کا اعادہ نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

مزید :

تعلیم و صحت -