انجلینا جولی دنیا کی بہترین فیشن آئی کون بن گئیں

انجلینا جولی دنیا کی بہترین فیشن آئی کون بن گئیں
انجلینا جولی دنیا کی بہترین فیشن آئی کون بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (این این آئی) امریکی سروے میں ہالی ووڈ سٹار انجلینا جولی کو دنیا کی بہترین فیشن آئی کون قرار دیا گیا ہے۔سروے میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ کا فیشن سینس بہت اعلیٰ ہے۔ خواتین کے لئے جہاں وہ بڑھ چڑھ کر فلاحی کام کررہی ہیں وہیں ان کے ملبوسات بھی صنف نازک میں مقبول ہیں۔ بڑی تعداد میں ووٹرز نے انجلینا جولی کے حق میں ووٹ دیا اور ماناکہ ان کے فیشن کو دنیا بھر میں خواتین کاپی کرتی ہیں۔ ہیری پوٹر سٹار ایماواٹس نے اس سروے میں دوسری جگہ بنائی ہے۔ تیسری پوزیشن پر جینیفر لارنس نے قبضہ جمایا ہے۔

مزید :

تفریح -