مجھے ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے : اداکارہ شلپا شیٹھی

مجھے ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے : اداکارہ شلپا شیٹھی
مجھے ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے : اداکارہ شلپا شیٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے کہا ہے کہ فلموں میں متعدد کردار ادا کئے لیکن مجھے ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے اور یہ احساس سب چیزوں پر حاوی ہے۔

سماءٹی وی کے مطابق شلپا شیٹھی کا کہنا ہے کہ انہیں ماں بن کر زیادہ خوشی محسوس ہو رہی ہے ،خدا نے انہیں ”ویوان “کی شکل میں اولاد عطا کر کے قیمتی تحفے سے نوازا ہے۔

سوموار سے ملک کے بیشتر شہروں میں یہ کام ہونے والا ہے کیونکہ ۔۔۔

شلپا شیٹھی نے 2014 ءمیں ”دی گریٹ انڈین ڈائٹ“ لانچ کر نے کے بعد اب یوٹیوب فٹنس چینل شروع کیا ہے جس میں وہ کام کرنے والی ماﺅں کو یوگا سانس لینے کے طریقوں ، سلاد اور صحت مند غذاﺅں سے اپنے آپ کو فٹ رکھنے کی تراکیب سکھا رہی ہیں۔

مزید :

تفریح -