شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اس سال بھی عید علیحدہ علیحدہ منائی

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اس سال بھی عید علیحدہ علیحدہ منائی
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اس سال بھی عید علیحدہ علیحدہ منائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر سٹار شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اس سال بھی عید علیحدہ علیحدہ منارہے ہیں۔ ایک طرف آل راﺅنڈر شعیب ملک ویسٹ انڈیز میں جاری کیربین لیگ میں بار باڈوس کی جانب سے ان ایکشن ہیں جبکہ حیدرآبادی کڑی نے اپنے دیس بھارت میں عید منائی۔ دونوں نے انٹرنیٹ کے ذریعے اس خوشی کے موقع پر ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ فینز کو بھی عید کی مبارکباد پیش کی۔

مزید :

تفریح -