میرے والد جھوٹ بولتے ہیں ، میں نے کہا بھی تھا کہ میرے بارے میں جھوٹ بولنا بند کردیں : عالیہ بھٹ

میرے والد جھوٹ بولتے ہیں ، میں نے کہا بھی تھا کہ میرے بارے میں جھوٹ بولنا بند ...
میرے والد جھوٹ بولتے ہیں ، میں نے کہا بھی تھا کہ میرے بارے میں جھوٹ بولنا بند کردیں : عالیہ بھٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکارہ عالیہ بھٹ نے تعریف کرنے پر والدمہیش بھٹ کوجھوٹا قرار دیدیا ۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی تعریف کرنے پر کہا کہ میرے والد جھوٹ بولتے ہیں ۔”میں نے ا ن سے کہا بھی تھا کہ صحافیوں سے میرے بارے میں جھوٹ بولنا بند کردیں “۔

بھارتی سپاہی تیج بہادر پھر میدان میں آگیا ، مودی کو نیا پیغام دیدیا

والد مہیش بھٹ سے بات چیت اور مشورے کے حوالے سے سوال پر انکا کہنا تھا کہ میرے والد مجھے سمجھاتے ہیں اور ہم اکثر اپنے پراجیکٹ کے بارے میں بات چیت بھی کرتے ہیں ۔
عالیہ نے کہا کہ سب مجھے یہ کہتے ہیں کہ بھٹ صاحب نے یہ کہا اوروہ کہا جب کہ یہ سب کچھ سچ نہیں ہے۔ ”میں انہیں ابھی فون کرکے کہتی ہوں کہ وہ آپ سے بات کریں اوراب سچ بتائیں“۔

مزید :

تفریح -