”میں اس موضوع پر کسی سوال کا جواب نہیں دونگی “،اداکارہ کاجول نے کرن جوہر کے بچوں کیساتھ ملنے سے صاف انکار کر دیا

”میں اس موضوع پر کسی سوال کا جواب نہیں دونگی “،اداکارہ کاجول نے کرن جوہر کے ...
”میں اس موضوع پر کسی سوال کا جواب نہیں دونگی “،اداکارہ کاجول نے کرن جوہر کے بچوں کیساتھ ملنے سے صاف انکار کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کرن جوہر کے بچوں کو ملنے سے صاف انکار کر دیا ۔

”ڈی این اے “ نیوز کے مطابق بھارتی ہدایتکار کرن جوہر کی سابقہ دوست کاجول نے اپنے انٹرویو میں کرن جوہر کے بچوں ”یاش “اور” روہی “سے ملنے کے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”میں اس موضوع پر کسی سوال کا جواب نہیں دونگی “۔

ملالہ یوسف زئی کو ایک اور مغربی ملک کی شہریت ملنے والی ہے، تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

یا د رہے چند ہفتے قبل کرن جوہر کے ہاں کرائے کی کوکھ سے دو بچوں کی پیدائش ہوئی تھی ۔ کرن جوہر اور کاجول کے درمیان گہری دوستی تھی مگر گزشتہ چند سالوں سے دونوں کے تعلقات کافی کشیدہ ہیں ۔

مزید :

تفریح -