پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی
پاکستانی فلم ” شاہ“13 اگست کو ریلیز کی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (این این آئی) فلم” شاہ“، کی کہانی ایک اولمپئین کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔فلم شاہ کی کہانی پاکستانی باکسرحسین شاہ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے جنہیں 1988 کے سمر اولمپک میں شہرت ملی تھی۔عظیم باکر حسین شاہ نے پاکستان کے لئے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔فلم میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح شاہ کی محنت نے انہیں اولمپک میں میڈل جیتنے والا واحد پاکستانی باکسر بنایا۔عدنان سرور اس فلم میں باکسر حسین شاہ کاکردار ادا کریں گے۔پاکستان کے اس عظیم سپوت کی زندگی کا احاطہ کرتی یہ فلم 13 اگست 2015 کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -