سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی لگ گئی

سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی لگ گئی
سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( اے پی پی ) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی فلم ’’مستی زادے‘‘ کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ۔

فلم کے چند مناظر پر سنسر بورڈ نے اعتراض کیا ہے اور ان اعتراضات کی دوری تک فلم کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ سنسر بورڈ نے پروڈیوسر سے اخلاق باختہ قابل اعتراض مناظر کو فلم سے ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاہم اب تک اس بارے میں رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں تشار کپور اور ویرداس شامل ہیں۔

مزید :

تفریح -