ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے :سوناکشی سنہا

ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے :سوناکشی سنہا
ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے :سوناکشی سنہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( آئی این پی)بالی ووڈ کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ ہر اداکارہ میں کوئی نہ کوئی کمزور چیز ضرور ہوتی ہے۔گمراہ کرنا ،دھوکا دینا جیسے مناظر عکسبند کرانا مشکل لگتا ہے۔

دہشت گردوں سے جھڑپ میں 8 ایرانی اہلکار جاں بحق
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا کا کہناتھا کہ میرے لئے کسی فلم میں ساتھی اداکار کو گمراہ کرنے یا بہکانے والے مناظر عکسبند کرانا بہت مشکل لگتا ہے۔ سوناکشی نے کہا کہ گمراہ اور بہکانے والے مناظر وہ ایک اچھی اداکارہ ہیں لیکن انہیں فلم ’’اتفاق‘‘ میں سدھارتھ کے ساتھ ہی نہیں بلکہ کسی بھی فلم میں گمراہ اور بہکانے والے مناظر کی عکسبندی میں پریشانی ہوتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر اداکار میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے جسے کرنے میں اسے مشکل یا پریشانی پیش آتی ہے چاہے وہ کامیڈی ہو ، جذباتی مناظرہوں۔

مزید :

تفریح -