بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے:بھارتی اداکارہ گوہر خان

بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے:بھارتی ...
بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے روزانہ اپنے گھر میں اذان سننے کو ملتی ہے:بھارتی اداکارہ گوہر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ گوہر خان نے کہا ہے کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ مجھے اپنے گھر میں روزانہ اذان سننے کو ملتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہی ۔ گوہر خان نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ روزانہ اپنے گھر میں اذان کی آواز سننے پر خود پر اللہ تعالی کی نعمت محسوس کرتی ہوں ۔

مزید :

تفریح -