سنی لیون کے نام میں شامل لفظ ’لیون‘ کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا

سنی لیون کے نام میں شامل لفظ ’لیون‘ کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا
سنی لیون کے نام میں شامل لفظ ’لیون‘ کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون سے توآپ واقف ہی ہوں گے اور ان کے نام میں موجود لفظ ’لیون‘ کا مطلب پہلی مرتبہ سامنے آگیا ہے اور بیشترلوگوں کے لیے یقین کرنا مشکل ہوگیا۔
سنی لیون کے کینیڈا کے چھوٹے سے گاو¿ں سے لے کر ممبئی اور بھارتی فلمی انڈسٹری تک پہنچنے کے سفرپر محیط فلمساز دلیپ مہتا کی ڈاکیومینٹری کے لیے سنی لیون کے بھائی سندیپ سنگھ وہرا المعروف سنی نے شہرت کی بلندیوں پرپہنچنے سے پہلے کی سکھ لڑکی یعنی کرن جیت کوروہرا (سنی لیون) کی زندگی کے پہلوﺅں کونہایت باریک بینی سے بتایااور دعویٰ کیاکہ لیون دراصل اس کے پالتو جانور کا نام تھا جو اپنی جوانی کے دنوں میں بالغوں کی فلموں کیلئے کرن جیت نے اپنایا۔ لیون کا ماخذ اطالوی فلمساز اور مغربی سٹائل کے لیجنڈ سرجیولیون تھے ۔
مہتا نے سنی لیون کے اسی بھائی کے حوالے سے بتایاکہ سنی لیون کو ہرکوئی جانتاہے لیکن کرن جیت کور وہرا یا سکھ لڑکی کو کوئی نہیں جانتا،کالج کے زمانے میںاپنی جیب خرچ کیلئے ساتھیوں کو دستخط شدہ تصاویر بیچتی رہی، سندیپ سنگھ ہی پہلا شخص ہے جس کے سامنے سنی لیون نے بالغوں کی فلموں میں کام کرنے کااعتراف کیاتھااور وہ دونوںایک دوسرے کے بہت قریب ہیں۔

عاطف اسلم ایک اور ’دھماکہ‘کرنے کو تیار، اگلا گانا. .. . .تفصیلات کیلئےیہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -