ایشوریہ رائے کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

ایشوریہ رائے کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری
ایشوریہ رائے کی فلم ’’پھنے خان‘‘ میں حلیے کی تصویر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی)بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی فلم ’’ پھنے خان‘‘میں حلیے کی تصویر منظر عام پر آگئی ۔

دیپیکا پڈوکون کا سابق بوائے فرینڈ کہلانے پر کوئی مسئلہ نہیں: نہار پانڈے
بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن کی فلم’’ پھنے خان ‘‘میں حلیے کی تصویر فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل میں‘‘صبا کے کردار سے ملتی جلتی ہے، ایشوریہ فلم میں پاپ گلوکارہ کا کردار ادا کر رہی ہیں،اداکارہ کی تصویر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہوگئی جبکہ لوگوں کی جانب سے اسے خوب سراہا اورشیئر کیاگیا ۔واضح رہے کہ فلم میں راج کمار راؤ اور انیل کپوربھی شامل ہیں،فلم کے ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا ہیں۔

مزید :

تفریح -